سابق وفاقی وزیر اور پی پی کی اہم ترین رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کس بڑی سیاسی جماعت میں شامل ہو نے جا رہی ہیں ؟

1  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس اور ڈان لیکس کے بعد (ن) لیگ میں بے پناہ ہلچل دکھائی دے رہی ہے ۔ پچھلے چند روز میں مسلم لیگ کے اہم ترین اور پرانے سندھی سیاستدان اسماعیل راہو اور اسکے بعد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب غلام مصطفی کھر کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہپاکستان تحریک انصاف کی گڈی ان دنوں آسمانوں پر ہے ۔ اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق خاتون وفاقی وزیر اور

پیپلز پارٹی کی اہم ترین رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان 7مئی کو سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں باقاعدہ طور پر پی ٹی آئی میں اپنی شمولیت کا اعلان کریں گی۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کئی ہفتوں سے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ساتھ رابطے میں ہے۔ اور انہی رابطوں کے نتیجے میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ ‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…