مسلم لیگ ن اور پا کستان پیپلز پارٹی کی چار اہم سیا سی شخصیا ت کی تحریک انصاف میں شمولیت،معاملات طے پاگئے

30  اپریل‬‮  2017

سیالکوٹ(آئی این پی)نئے چہر وں کی شمو لیت ،نظر یا تی کا رکنو ں کے تحفظا ت تحر یک انصاف کا جلسہ 7مئی ملتو ی ہونیکا امکان ،تفصیلات کے مطا بق پا کستا ن تحر یک انصاف نے7مئی کو جنا ح اسٹیڈیم سیا لکو ٹ میں جلسہ عام کا اعلا ن کیا ہے جس سے عمر ان خا ن سمیت دیگر قا ئد ین خطا ب کر یں گے اس مو قع پر مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پا رٹی کی متعدداہم شخصیا ت کا تحر یک انصاف میں شمو لیت کا امکان ہے

جس کی بنا ء پر الیکشن 2013ء میں امید وارو ں کے حلقوں میں تبد یلی اور پا رٹی ٹکٹ جا ری نہ ہو نیکا قومی امکان پا یا جا تا ہے جس کیلئے تحر یک انصاف کی مرکز ی اور مقا می قیا دت مذکو رہ شخصیا ت کو شامل کر نے با رے حتمی فیصلہ نہ کر سکی ہے جس سے قوی امکا ن ہے کہ7مئی کا جلسہ ملتو ی ہو سکتا ہے پی ٹی آئی کے ایک سینئر راہنما نے نا م ظا ہر نہ کر نیکی شرط پر بتا یا کہ این اے114اورپی پی 122سمیت مسلم لیگ ن اور پا کستان پیپلز پارٹی کی چار اہم سیا سی شخصیا ت تحر یک انصا ف کی قیا دت سے شمو لیت کیلئے رابطہ میں ہیں جنکو شامل کر نیکا فیصلہ ہو چکا ہے اور انہیں اُنکے حلقو ں سے ٹکٹ جا ری کر نیکی یقین دہا نی بھی کروا دی گئی ہے تا ہم مقامی قیا دت کو ایک دو رو ز میں اعتما د میں لیکر جلسہ عام میں شامل کر لیا جا ئے گا اس سلسلہ میں ضلعی صدر عثما ن ڈار سے را بطہ کیا گیا تو انہو ں نے بتا یا کہ فی الحا ل کسی بھی شخصیت کوپا رٹی میں شامل کر نیکا فیصلہ نہ ہو ا ہے صرف سوشل میڈ یا پر افواہیں پھیلا ئی جا رہی ہیں تا ہم ضلعی انتظا میہ سیا لکو ٹ جلسہ کی جنا ح اسٹیڈ یم میں اجا زت نہ بھی دے تو اسٹیڈ یم کے تا لے توڑ کر جلسہ کر یں گے ۔ انہو ں نے بتا یا کہ فی الحا ل کسی بھی شخصیت کوپا رٹی میں شامل کر نیکا فیصلہ نہ ہو ا ہے صرف سوشل میڈ یا پر افواہیں پھیلا ئی جا رہی ہیں تا ہم ضلعی انتظا میہ سیا لکو ٹ جلسہ کی جنا ح اسٹیڈ یم میں اجا زت نہ بھی دے تو اسٹیڈ یم کے تا لے توڑ کر جلسہ کر یں گے ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…