اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟  عوام تیاری کر لیں 

30  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے آج مالاکنڈ، ہزارہ، مردان ڈویژن ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ پشاور، کوہاٹ، بنوں ، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن،اسلام آباد اور فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

فورکاسٹنگ آفیسر حارث بن نسیم کے مطابق اگلے 2روز کے دورران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم ڈی جی خان، ملتان، بالائی فاٹا، مالاکنڈ اور مکران ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ سب سے زیارہ بارش ڈی جی خان میں11،پاراچنار07، کالام03، لسبیلہ 05 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔حارث بن نسیم نے مزید بتایا کہ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق جیک آبادمیں47 ، لسبیلہ ، لاڑکانہ،شہید بینظیرآباد،موہنجودڑو 44 ، تربت، روہڑی، دادو، حیدرآباد، سکھر، پڈعیدن 43جبکہ آج لاہور میں کم سے کم 22، اسلام آباد18، کراچی 26،پشاور 21، کوئٹہ 12،گلگت 08اور چترال میں 11ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…