’’بھارتی ہیکرز کا پاکستان پر حملہ ‘‘ کس بڑی سیاسی جماعت کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کر لی اور پھر کیا ہوا ؟ دھماکہ خیز انکشاف ‎

26  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی ویب سائٹ پربھارتی ہیکرز کا سائبر حملہ ‘ تاہم اب ویب سائٹ ریکور کرالی گئی۔تفصیلات کےمطابق پیپلز پارٹی کی ویب سائٹ بھارتی ہیکرز ’ ٹیم آئی بی ایچ‘  نے ہیک کر لی تھی۔بھارتی ہیکرز نے ویب سائیٹ اس پر اپنا ایک پیغام بھی دیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ’’ٹیم آئی بی ایچ ایک بار پھر پاکستانی حکومت کے سرورز کو نشانہ بنائے گی‘ اور تمہیں ہماری طرف سے باخبر رہنا چاہیے

تھا‘‘۔بھارتی سائبر حملے کے بعد پیپلز پارٹی کی ویب سائٹ پر بھارت کا جھنڈا بنا آرہا تھا تاہم اب ویب سائیٹ ریکوار کرا لی گئی ہے اور برائوز کرنے پراپنی پہلی حالت میں لوڈ ہورہی ہے جس پر پیپلز پارٹی کے بانی ذوالقفارعلی بھٹو‘ سابق چیئر پرسن بینظیر بھٹو اور بلاول بھٹو زرداری کی تصاویر آویزاں ہیں۔واضح رہے کہ بھارتی ہیکرز نے رواں سال فروری میں لاہور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی ویب سائیٹ بھی ہیک کرلی تھی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…