رائیونڈ میں چھاپہ،50سے زائد نوجوان لڑکے اورلڑکیاں گرفتار،ساری رات تھانے میں بندکرکے کیا ،کیاجاتارہا؟افسوسناک واقعہ

23  اپریل‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) رائیونڈ پولیس نے فارم ہاس پر چھاپہ مارتے ہوئے نجی یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ میں پولیس نے ایک بااثر شخصیت کے بھائی کے فارم ہاس پر چھاپہ مارتے ہوئے سالگرہ منانے والے نجی یونیورسٹی کے 50 سے زائدطلبا و طالبات کو تھانے میں بند کردیا جبکہ طالبات کو ساری رات تھانے میں رکھا گیا اور کوئی کارروائی بھی نہیں کی گئی۔چھاپہ اے ایس پی چوہنگ عبدالوہاب کی سربراہی

میں مارا گیا جبکہ پولیس ذرائع کے مطابق چھاپہ بغیر کسی وارنٹ کے مارا گیا۔طالبات نے موقف اپنایا کہ تھانے میں ساری رات پولیس آفیسر سوال جواب کرتے رہے، ایک ساتھی طالبہ کی سالگرہ منارہے تھے کہ پولیس نے دھاوا بول دیا جبکہ طلبا و طالبات کی طرف سے بتایا گیا کہ پولیس والوں نے ہمارے ساتھ بدتمیزی کی۔بعدازاں تھانے لائے گئے بڑے لوگوں کے بچوں کو 12 گھنٹے بعد چھوڑنا پڑا اور اس کے بعد اے ایس پی اپنے بیان سے مکر گئے اور کہا کہ غلطی سے طلبہ اور طالبات کو پکڑ لائے تھے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…