’’وزیر اعظم نا اہل ہو گئے ‘‘ پپو 2مضامین میں مکمل فیل ہے، 3میں سپلی ہے تو اسے پاس کیسے کہا جا سکتا ہے؟سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز بیان ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟ 

22  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد وزیر اعظم کے استعفے کے مطالبے پر اپوزیشن جماعتوں کا گرینڈ الائنس بنانے کیلئے سرگرم ہوگئے اور پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور اسلام آباد جلسے میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ(ن) لیگ کی طرف سے مٹھائیاں بانٹنے کی سمجھ نہیں آئی،پپو 2مضامین میں مکمل فیل ہے، 3میں سپلی ہے تو اسے پاس کیسے کہا جا سکتا ہے۔ وہ جمعہ کو پارلیمنٹ

ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کیساتھ ملکر احتجاج کریں گے،ہم پارلیمنٹ میں بھی لڑیں گے اور سڑکوں پر بھی آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے اگلے چیف جسٹس نے وزیراعظم کو ناہل کیا ہے، وزیر اعظم کے پاس عہدے پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رہتا،وزیر اعظم کے استعفے کے مطالبے پر اپوزیشن جماعتوں کا گرینڈ الائنس بنائیں گے،

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…