پانامہ لیکس کی تحقیقات ،جے آئی ٹی کا سربراہ کون ہو گا؟تین اہم نام سامنے آگئے

21  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی) پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم ہونے والی جے آئی ٹی کا سربراہ کون ہو گا ‘ ایف آئی اے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر 3 افسران کام کر رہے ہیں ‘ تینوں افسروں کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان سے ہے۔ ان افسروں میں واجد ضیاء ‘ کیپٹن احمد لطیف اور ڈاکٹر شفیق شامل ہیں۔ واجد ضیاء ‘ کیپٹن احمد لطیف گریڈ 21 جبکہ ڈاکٹر شفیق گریڈ 20 میں ہیں۔ واجد ضیاء طویل عرصہ سے ایف آئی

اے میں تعینات ہیں۔ وہ وائٹ کالر کرائمز ‘ اکنامک کرائمز اور اینٹی منی لانڈرنگ جیسے کیسوں کی تفتیش میں وسیع تجربہ اور اچھی شہرت رکھتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے مذکورہ تینوں افسروں کے ناموں پر مشتمل پینل سپریم کورٹ کو بھجوائیں گے اور سپریم کورٹ ہی جے آئی ٹی کے سربراہ کا تعین کرے گی تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ واجد ضیاء کو جے آئی ٹی کی سربراہی ملنے کے زیادہ امکانات ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…