پاناماکافیصلہ ،چوہدری نثارخودمیدان میں آگئے ،شانداراحکامات جاری کردیئے

19  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(این این آئی)وزیرِ داخلہ چوہدری نثا رعلی خان نے آئی جی پولیس اسلام آباد اور چیف کمشنر کو رجسٹرار سپریم کورٹ سے رابطے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ (آج) سپریم کورٹ اور اسکے اردگرد فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائیگی جس میں رینجرز کی سیکیورٹی بھی شامل ہوگی۔وزیرداخلہ نے کہاکہ صرف انہی اشخاص کو سپریم کورٹ کے احاطے کے نزدیک آنے کی اجازت دی جائے جسکی منظوری رجسٹرار

سپریم کورٹ دیں۔چودھری نثارنے کہاکہ سپریم کورٹ کے اندر کا داخلہ صرف انہی لوگوں تک محدود ہوگا جن کے پاس سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ خصوصی اجازت نامے (پاسز) موجود ہوں۔ وزیرداخلہ نے اسلام آبادانتظامیہ کو ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ کے نزدیک کسی قسم کے سیاسی اجتماع یا سرگرمی کی اجازت نہ دی جائے فول پروف سیکورٹی کی فراہمی کے سلسلے میں وزیر داخلہ کی رینجرز کو فول پروف سیکورٹی کی فراہمی کے سلسلے میں وزیر داخلہ کی رینجرز کوپولیس کو معاونت فراہم کرنے کی جائے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…