پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

15  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد (آئی این پی) چین کے انفارمیشن آفس آف سٹیٹ کونسل کے ڈائریکٹرجیانگ ژیانگ وا نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا مستقبل شترک اور درخشاں ہے‘ بہتر طرز حکمرانی کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں‘ صدر شی چن پنگ نے قوموں کی مشترکہ خوشحالی کا وژن دیا ہے‘ سی پیک ایک خطہ ایک سڑک کے وژن کا اہم جزو ہے ‘ باہمی تعاون کو فروغ دے کر ترقی کے مشترکہ اہداف حاصل کئے جاسکتے ہیں‘ یوم پاکستان کی

پریڈ میں چینی دستے کی شرکت ہمارے لئے اعزاز ہے۔ جمعہ کو چینی صدر شی جن پنگ کی کتاب کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جیانگ ژیانگ وا نے کہا کہ کتاب کی رونمائی پر چینی صدر کی طرف سے شرکاء کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ چینی کانگریس نے اصلاحات کے ذریعے تیز ترین ترقی کے اہداف حاصل کئے۔ پاکستان اور چین کا مستقبل مشترک اور درخشاں ہے۔ انہوں نے کہا بہتر طرز حکمرانی کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں۔ صدر شی جن پنگ نے قوموں کی مشترکہ خوشحالی کا وژن دیا ہے چین ترقی کے سفر میں دوسرے ملکوں کو بھی شامل کرنا چاہتا ہ ے۔ جیانگ زیانگ نے کہا کہ باہمی تعاون کو فروغ دے کر ترقی کے مشترکہ اہداف حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ یوم پاکستان کی پریڈ میں چینی دستے کی شرکت ہمارے لئے اعزاز ہے۔ سی پیک ایک خطہ ایک سڑک کے وژن کا اہم جزو ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…