آئندہ الیکشن،رحمان ملک ،سلیم مانڈی والا ،شیری رحمان ۔۔کون کس حلقے سے میدان میں اترے گا؟حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

9  اپریل‬‮  2017

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے آئندہ عام انتخابات میں جیتنے والے امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ناموں پر مشاورت شروع کر دی، بعض سینیٹرز کو بھی انتخاب لڑانے بارے منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کرتے ہوئے مضبوط امیدواروں کے ناموں پر غور شروع کر دیا ہے ۔ بتایا گیاہے کہ سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کو

سیالکوٹ کے حلقے سے میدان میں اتارنے بارے مشاورت کی جارہی ہے ۔ ذرائع کے مطابق یہ بھی دیکھا جارہا ہے کہ رحمان ملک سیالکوٹ جیسے بڑے حلقے میں اخراجات برداشت کرنے کی سکت بھی رکھتے ہیں۔ سلیم مانڈی والا کو کراچی سے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ شیری رحمان کوبھی انتخابی معرکہ کے لئے زیر غور لایا جارہا ہے ۔  آصف علی ز رداری نے باقاعدہ احکامات بھی جاری کردیئے ہیں

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…