پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ کیا ہوگا؟اعتزاز احسن نے پیش گوئی کردی

4  اپریل‬‮  2017

سکھر(آئی این پی )پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ اب آجانا چاہیے،نوازشریف نے تسلیم کرلیا تھا کہ یہ فلیٹس ان کے تھے،نوازشریف کی حکومت میں ایک ہی چیز محفوظ ہے اور وہ ایک فیصلہ ہے،نوازشریف کا موقف تسلیم نہیں کیا جاسکتا،اربوں کا کاروبار ہوا مگر کوئی بینک ریکارڈ نہیں،قطری شہزادہ آیا نہیں خط بھیج دیا،2013کے انتخابات شفاف اور آزاد

نہیں تھے،چین کے ساتھ دوستیکی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو نے ڈالی۔منگل کو سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ ذوالفقاربھٹو نے پاکستان کو نیوکلیئر پاور بنایا،ذوالفقار بھٹو نے مزدوروں کیلئے قوانین بنائے کسانوں کو زمین کا مالک بنایا۔انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ دوستی کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو نے ڈالی،2013کے انتخابات شفاف اور آزاد نہیں تھے،نوازشریف کی حکومت میں ایک ہی چیز محفوظ ہے اور وہ فیصلہ ہے

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…