عمران خان کس چیز کا نشہ کرتے ہیں؟کس چیزمیں اربوں کی کرپشن کی ؟پیپلزپارٹی کے وزراء نے سنگین الزامات عائد کردیئے

2  اپریل‬‮  2017

کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے وزراء مکیش کمار چاولہ، تیمور ٹالپور ، فیاض بٹ اور امداد پتافی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمرا ن خان کے بیان پر ردعمل دہتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا زیادہ پاؤڈر استعمال کرنے سے دماغ خراب ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا انگ انگ کرپشن سے بھرا ہوا ہے۔اور عمران خان کی پارٹی کے وزیرکے پی کے میں کرپشن کے الزام میں جیل میں پڑے ہیں۔ عمران خان نے

پارٹی فنڈز میں اربوں کی کرپشن کر رکہی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان بتائیں ان کا ذریعہ معاش کیا ہے۔بنی گالہ کے محل کا خرچہ تحریک انصاف کے فنڈز سے چلا رہا ہے۔جبکہ جہانگیر ترین اور علیم خانن عمران خان کے اے ٹی ایم کارڈ ہیں۔ عمران خان میں ہمت ہے تو جہانگیر ترین اور علیم خان کو پارٹی سے نکالیں ۔اس موقع پر سینیٹر سعیدغنی نے اپنے ردعمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی دشمنی میں عمران نیازی اوا نواز شریف ایک ہیں۔عمران نیازی کے والد اکرام نیازی کو کرپشن کے الزام میں نوکری سے فارغ کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کو غصہ ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے ان کے باب کہ فارغ کیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے ھسپتال میں عالمی دہشتگردوں کا علاج ہوا ۔ عمران خان قوم کو بتائیں کہ بھارت میں مودی سے چندا لینے گئے تھے۔ آخر میں انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نفسیاتی مریض ہے۔عمران نیازی اوا نواز شریف ایک ہیں۔عمران نیازی کے والد اکرام نیازی کو کرپشن کے الزام میں نوکری سے فارغ کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کو غصہ ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے ان کے باب کہ فارغ کیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے ھسپتال میں عالمی دہشتگردوں کا علاج ہوا ۔ عمران خان قوم کو بتائیں کہ بھارت میں مودی سے چندا لینے گئے تھے۔ آخر میں انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نفسیاتی مریض ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…