راحیل شریف اکیلے نہیں بلکہ کتنے ہزار پاکستانی فوجی ان کیساتھ سعودی عرب جائیں گے؟ دھماکہ خیز انکشاف

1  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) راحیل شریف اکیلے نہیں بلکہ 5ہزار فوجی جوانوں کا ایک دستہ بھی ان کے ہمراہ سعودی عرب جائے گا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئے

کہا ہے کہ جنرل(ر)راحیل شریف کی بطور سربراہ اسلامی فوجی اتحاد باقاعدہ تعیناتی کے بعد وہ سعودی عرب روانہ ہو جائیں گے اور ان کے ساتھ پاک فوج کے 5ہزار جوانوں پر مشتمل ایک چاک و چوبند دستہ بھی ہمراہ ہو گا جو سعودی عرب میں یمن کی سرحد پر تعینات کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی میڈیا رپورٹس میں یہ بات آچکی ہے کہ پاکستانی افواج کے دو بریگیڈ راحیل شریف کی قیادت میں سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ جنوبی یمن کے ساتھ ملحقہ سعودی عرب کی سرحد پر تعینات ہونگے۔واضح رہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ اسلامی فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے سے بتا چکی ہے کہ پاکستان کی اسلامی فوجی اتحاد میں شمولیت انسداد دہشتگردی کے حوالے سے ہو گی اور پاکستان یمن اور شام کے حوالے سے کسی بھی جنگ میں شرکت نہیں کرے گا۔واضح رہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ اسلامی فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے سے بتا چکی ہے کہ پاکستان کی اسلامی فوجی اتحاد میں شمولیت انسداد دہشتگردی کے حوالے سے ہو گی اور پاکستان یمن اور شام کے حوالے سے کسی بھی جنگ میں شرکت نہیں کرے گا

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…