وزیراعظم کب اسمبلیاں توڑنے اورقبل ازوقت انتخابات کا اعلان کرنیوالے ہیں؟اہم سیاسی رہنماکادھماکہ خیزدعویٰ

31  مارچ‬‮  2017

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماسردارنبیل گبول نے کہاہے کہ اگرڈاکٹرعاصم حسین نے 462ارب روپے کی کرپشن کی ہوتی تووہ کبھی باہرنہیں آتے ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے سردارنبیل گبول نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد مستعفی ہونے کی بجائے اسمبلیاں توڑ دیں گے اور رمضان المبارک کے بعد ملک میں عام انتخابا ت ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ میں نے30سال پاکستان

میں سیاست کی ہے اور اپنی تجربے کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں کہ وزیراعظم نوازشریف اپنی پارٹی میں سے کسی کو بھی اپنے علاوہ وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتے اس لئے وہ پانامہ کیس کے فیصلے کے فوری بعد قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کا اعلان کردیں گے اور ملک میں آئندہ الیکشن اسی سال رمضان کے بعد ہوں گے۔ پیپلز پارٹی ان تمام سیاسی الزامات میں سرخرو ہوگی۔انہوں نے کہاکہ ہمیشہ پیپلزپارٹی کوسیاسی انتقا م کانشانہ بنایاگیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…