پیپلز پارٹی کے اہم رہنما شرجیل میمن سی ڈیز بیچتے تھے، راتوں رات ارب پتی کیسے بن گئے؟

27  مارچ‬‮  2017

لاہور (آئی این پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ شرجیل میمن سی ڈیز بیچتے تھے اربوں پتی کیسے بن گئے‘ ایک ڈاکو ایان علی گئی تو دوسرا ڈاکو آگیا‘ ڈاکوؤں کا نام ای سی ایل میں ڈالیں گے‘ وزیراعلیٰ سندھ اسٹاف کے لئے گاڑیاں لے آئے کوڑا اٹھانے کے لئے نہیں لائے‘ وزیراعلیٰ سندھ کو کہتا ہوں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے‘مسلم لیگ (ن) آئندہ الیکشن میں سندھ سے کلین سویپ کرے گی۔ پیر کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

انہوں نے کہاکہبجلی چوری والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ جاری رہے گی تمام آئی پیز کو ریگولر بنیادوں پر ادائیگیاں کی جارہی ہیں۔ پاکستان کی ترقی میں ایان علی ‘ شرجیل رکاوٹ نہیں بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکوؤں کا نام ای سی ایل میں ڈالیں گے۔ شرجیل میمن سی ڈیز بیچتے تھے اربوں پتی کیسے بن گئے۔ ایک ڈاکو ایان علی گئی تو دوسرا ڈاکو آگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ اسٹاف کے لئے گاڑیاں لے آئے کوڑا اٹھانے کے لئے نہیں لائے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو کہتا ہوں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…