ڈاکٹر طاہر القادری بارے کینیڈا سے تشویشناک خبر آگئی ۔۔ عوام سے دعائوں کی اپیل

27  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈ یسک ) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے معروف عالم دین اور سکالر اورپاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت بے حد ناساز ہونے کے بعد انہیں ہنگامی طور پر ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت اچانک بے حد بگڑ گئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ڈاکٹر صاحب کے ترجمان نور اللہ صدیقی کے

مطابق کینیڈین شہر ٹورنٹو میں مقیم ڈاکٹر طاہر القادری کو دو روز قبل چیسٹ انفیکشن ہوئی ،طبیعت خراب ہونے پران کا گھر پر علاج کیا جا رہا تھا۔طبیعت مزید ناساز ہونے پر انہیں ایک نجی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کے طبی معائنے کے بعد ان کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں،عوامی تحریک کے رہنماوں نے ان کی جلد صحت یابی کیلئے عوام الناس سے دعا کی اپیل کی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…