پنجاب پولیس کونیا یونیفارم پہننے سے روک دیاگیا،احکامات جاری،حیرت انگیزانکشافات

25  مارچ‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) پنجاب پولیس کے نئے یونیفارم سے متعلق ایک اور مسئلہ سامنے آنے کا انکشاف ‘ لاہور پولیس کو نیا یونیفارم پہننے سے روکنے کے احکامات جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی جانب سے پنجاب پولیس کی یونیفارم تبدیل کرنے کے احکامات دیئے گئے تھے جس کے بعد پہلے مرحلے میں لاہور پولیس نے 27 مارچ کو نیا یونیفارم پہننا

تھا لیکن لاہور پولیس کو ملنے والے یونیفارم میں بیجیز، نیم پلیٹ، شولڈر سمیت بوٹ بھی مکمل نفری کو فراہم نہیں کیے جاسکے جس کے بعد لاہور پولیس کے افسران کی جانب سے احکامات دیئے گئے ہیں کہ لاہور پولیس نیا یونیفارم پہننے کی بجائے اگلے احکامات جاری ہونے تک پرانا یونیفارم ہی استعمال کرے۔ پولیس اہلکاروں کو یونیفارم مکمل ملنے کے بعد نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…