”پاپا از گریٹ۔۔۔“

25  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) کرپشن کس حد تک ہمارے معاشرے میں رچ بس چکی ہے اس بات کا اندازہ ہر کسی کو ہے کہ رشوت اور سفارش کے بغیر نوکری نہیں ملتی، ٹینڈر کھلنے سے پہلے آئوٹ ہو جاتا ہے، سی ایس ایس جیسے اعلیٰ امتحان کے پرچے آئوٹ ہو جاتے ہیں ۔ کرپشن کس طرح ہمارے معاشرے کو دیک کی طرح چاٹ رہی ہےاس بات کا اندازہ آپ ڈی جی نیب سندھ کے ایک سیمینار سے خطاب سے کر سکتے ہیں

جنہوں نے خطاب کے دورا ن ایک واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ ’’ ایک کرپٹ پولیس افسر تھا جس پر جب نیب نے ہاتھ ڈالا تو معلوم ہوا ہے کہ موصوف کے پانچ بچے تھے اور پانچوں کے پاس اپنی اپنی گاڑیاں تھیں۔ تمام بچوں نے اپنی گاڑیوں پر لکھوا رکھا تھا کہ ”پاپا از گریٹ۔۔۔“ڈی جی نیب سندھ نے کہا کہ کمزور مینجمنٹ کی وجہ سے کرپشن کو بڑھنے میں مدد ملتی ہے۔ نیب سندھ کرپشن کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…