’’نہ آسمان گرا۔۔نہ زمین پھٹی‘‘ جائیداد کی محبت میں سوتیلے بیٹوں کا شرمناک اقدام ۔۔

25  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) سوتیلے بیٹوں کا جائیداد کیلئےشرمناک اقدام، ماں کی قبر کھود ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے نواحی علاقے فیروز والا میں سوتیلے بیٹوں نے جائیداد ہتھیانے کیلئے ماں کی قبر کھود کر

کاغذات پر مردہ ماں انگوٹھے کے نشان لگا لئے۔ افسوسناک واقعہ کی اطلاع ملنے پر خاتون کے ورثا نے شدید احتجاج کرتےہوئے حکومت سے ملزمان کے خلاف کارروائی اور عبرتناک سزا دینےکا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…