پاناما کیس کانتیجہ،فیصلہ عمران خان کے حق میں آیا یا خلاف آیاتو کیا ہوگا؟جاویدہاشمی نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

24  مارچ‬‮  2017

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاویدہاشمی نے کہا ہے کہ پاناما کیس کے نتائج دوررس ہونگے، عمران خان نے احتساب کی بات کی ہے اورنوازشریف کوسپریم کورٹ میں لے آئے ہیں۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ جس کے حق میں آ یا انتخابات میں اسے وقتی فائدہ ہو گا۔ وزیر اعظم کو سینتالیس سال سے جانتا ہوں وہ بہت پراعتماد نظر آ رہے ہیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ

احتساب کا عمل خیبرپختونخوا، سندھ سمیت پورے ملک میں صحیح سمت میں نہیں جا رہا ہمیں اداروں کو طاقتور بنانا ہو گا تاکہ احتساب کا عمل مضبوط ہو۔ عمران خان نے خیبر پختونخوا میں ادارے نہیں بنائے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ عمران خان یا پھر نواز شریف کے حق میں آیا تو اسے انتخابات میں وقتی فائدہ ہو گا۔ ایسا نہیں ہے کہ فیصلہ عمران خان کے خلاف آیا تو ان کی سیاست ختم ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…