مریم نواز کا خود میدان میں اترنے کا فیصلہ

24  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان میاں محمدنواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز آئندہ انتخابات 2018میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا، بطور امیدوار قومی اسمبلی لاہور سے انتخاب لڑیں گی۔ مؤقر روزنامے کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے آئندہ عام انتخابات 2018میں لاہور سے قومی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ فوری طور پر انتخاب لڑنے کے حوالے سے

خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی نہ تو کوئی وجہ ہے اور نہ ضرورت۔ واضح رہے کہ مریم نواز پس پردہ رہ کر اپنے والد وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی سیاسی سرگرمیوں میں معاونت اور فعال کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ سیاسی حلقوں کے مطابق مریم نواز کیلئے 2018کے انتخابات میں لاہور کے کسی بھی حلقے سے انتخاب لڑنے کیلئے کوئی رکاوٹ نہ ہو گی اور وہ باآسانی عام انتخابات میں حصہ لے سکیں گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…