یوم پاکستان کی پریڈ کے دوران وزیر اعظم پونے تین گھنٹے کھڑے رہے مگروجہ کیا تھی ؟

24  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (آئی این پی )یو م  پاکستان پریڈ  پونے تین گھنٹے جاری رہی ، وزیر اعظم محمد نواز شریف انتہائی ہشاش بشاش تھے اور اس طویل دورانیہ کی تقریب   میں کھڑے رہے ، ایک موقع پر صدر ممنون حسین کمر کی تکلیف کی وجہ سے نشست پر بیٹھ گئے ، سلامی کے چبوترے پر واحد کرسی صدر پاکستان کیلئے رکھی گئی ، دیگر اعلیٰ قیادت تقریب میں دفاعی ، فضائی ،  ثقافتی مظاہروں کو   پورے انہماک سے دیکھتی رہی ۔تقریب میں وزیر مملکت برائے

اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز سمیت بڑی تعداد میں غیر ملکی سفرا  ، ارکان پارلیمنٹ  ، ممتاز شخصیات اور کثیرتعداد میں شہریوں نے شرکت کی ، شرکاء  تقریب نے ہاتھوں میں جھنڈیاں اٹھارکھی تھیں اور وقفہ وقفہ سے انہیں لہراتے رہے ،  تقریب میں کئی مواقع پر پاک فوج کی غیر معمولی صلاحیت کے اظہار پر صدر و وزیر اعظم ، اعلیٰ عسکری قیادت نے خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تالیاں بجائیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…