سوشل میڈیاپرتوہین رسالت ، پاکستانی اداروں کی بڑی کارروائی ،دوملزمان گرفتار، توہین رسالت کےلئے کن بیرونی ممالک سے فنڈنگ ملتی تھی؟ ،حیران کن انکشافات

23  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں توہین رسالت کے مرتکب دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا، سوشل میڈیا پر توہین رسالت اور مقدس ہستیوں کی توہین کے مرتکب دو ملزمان ایاز نظامی عرف عبدالوحید اور رانا نعمان کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کے قبضے سے قابل اعتراض مواد بھی برآمد ہوا، دونوں ملزمان سوشل میڈیا پر توہین رسالت اور مقدس ہستیوں کے بارے میں گستاخانہ مواد اپ لوڈ کرتے تھے،ملزم رئیل سٹک ڈاٹ

کام ، سچائی ڈاٹ کام، پاکستان فری تھنکرز ، سی ای ایم وی اور ٹرپل اے پی کی ویب سائٹس پر مواد اپ لوڈ کر رہے تھے ، ملزمان مواد اپ لوڈ کرنے کے لیے ہالینڈ کی سم استعمال کر رہے تھے۔ ملزموں کو ہالینڈ، برطانیہ ، کینیڈا اور امریکہ سے مالی اور تکنیکی امداد ملتی تھی، ملزمان کے خلاف اسلام آباد میں سائبر کرائم کی دفعہ 7/17 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…