100 سربراہان مملکت کی با اثر صاحبزادیاں مریم نوازکتنے نمبر پر؟ کس کس کو پیچھے چھوڑ دیا؟

22  مارچ‬‮  2017

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی جریدے بی بی سی نے 100 سربراہان مملکت کی بااثر صاحبزادیوں کی فہرست جاری کر دی۔ فہرست میں وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ بی بی سی کے مطابق مریم نواز نے 2013ء کے انتخابات میں اپنے والد کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ فہرست میں امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ پہلے نمبر پر ہیں۔ پہلے نمبر امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ہیں اور اب وہ وائٹ ہاؤس میں بھی کام کرنے جا رہی ہیں جہاں

انہیں ایک دفتر بھی دیا جائے گا۔ایوانکا امریکی انتظامیہ کے مرکز ویسٹ ونگ میں کام کریں گی تاہم ان کے عہدے کا کوئی سرکاری نام نہیں ہو گا اور نہ ہی انھیں اس کی تنخواہ ملے گی۔ 35 سالہ ایوانکا کو خفیہ معلومات تک رسائی حاصل ہو گی۔جنوری میں صدر ٹرمپ کی تقرری کے بعد سے ایوانکا بین الاقوامی رہنماؤں کے ساتھ صدر ٹرمپ کی ملاقاتوں میں شامل رہی ہیں جن میں کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو اور جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل کے ساتھ ملاقاتیں شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…