23مارچ یوم پاکستان پریڈ کے موقع پر ایسا بھی ہو سکتا ہے۔۔اہم ادارے کی رپورٹ نے ہلچل مچا دی

22  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)23مارچ یوم پاکستان پریڈ منسوخ ہونے کے امکانات ظاہر ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ آج بروزبدھ کو گلگت بلتستان اور کشمیر کے بلند و بالا پہاڑوں پر برف باری کا بھی امکان ہےجبکہ یوم پاکستان 23 مارچ بروز جمعرات کو اسلام آباد/راولپنڈی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ صبح کے وقت ہلکی بارش کی پیشگوئی بھی کی ہے۔

23 مارچ کو اسلام آباد/راولپنڈی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ صبح کے وقت ہلکی بارش کا امکان ہے۔جبکہآئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہیگا تاہم کوئٹہ، ژوب، مالاکنڈ ڈویژن، فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…