گزشتہ سال اپریل میں اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال میں آئی سی یو میں داخل مریضہ سے زیادتی کے کیس کا کیا بنا؟افسوسناک انکشاف

21  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ آصف محمود خان نے پمز ہسپتال میں مریضہ سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت وکلا ہڑتال کے باعث بغیر کسی کارروائی کے 3اپریل تک ملتوی کر دی ۔ سماعت کے موقع پر گواہان کے بیانات پر ملزم کے وکیل نے جرح کرنی تھی ۔واضح رہے کہ گزشتہ سال اپریل میں تھانہ مارگلہ پولیس نے ہسپتال میں معزور مریضہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے کے الزام میں ملزم رامیش کمہار

کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کی تھی۔پمز ہسپتال میں ڈیوٹی پر تعینات میل نرس نے زیر علاج مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالاتھاپمز ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج مریضہ کو میل نرس کرشن کمار نے رات دو بجے کے قریب زیادتی کا نشانہ بنایا۔واقعے کی اطلاع ملنے پر ہسپتال انتظامیہ نے ملزم کو معطل کردیاتھا. ملزم نے مریضہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…