دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام،فضل اللہ گروپ کے3 دہشت گرد گرفتار 

20  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی)حساس اداروں نے کاروائی کر کے حضرو اور ٹیکسلا کے علاقے میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے فضل اللہ گروپ کے3 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔پیر کونجی ٹی وی کے مطابق حساس اداروں نے حضرو اور ٹیکسلا کے علاقوں سے فضل اللہ گروپ کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر کے دہشت

گردی کا منصوبہ بنا دیا ۔ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا ، دہشت گرد روالپنڈی اور اسلام آباد میں کاروائی کے لئے جمع ہو رہے تھے ۔گرفتار ہونے والوں میں اعظم خان ، ریاض خان اور بصیح اللہ محسود شامل ہیں۔ گرفتاردہشتگردوں کوتفتیش کےلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیاہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…