پاکستان سے دوستی کی آڑ میں چینی شہریوں کا گھنائونا کام چینی باشندوں کا ایک گروہ گرفتار۔۔ کیا کام کرتے تھے؟

20  مارچ‬‮  2017

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں پر جدید ترین ڈیوائسز کی مدد سے ڈیٹا چوری کر کے پاکستانی شہریوں سے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزام میں 2 چینی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ اس سے قبل بھی ایف آئی اے کی جانب سے متعدد چینی شہریوں کو اس الزام میں گرفتار کیا جاچکا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی ایک ٹیم نے بینک الحبیب

کی شکایت پر ہفتہ وار تعطیل اور کام کے اوقات کے بعد شہر کی مختلف اے ٹی ایم مشینوں پر ڈیوائسز نصب کر کے کھاتہ داروں کا ڈیٹا چوری کرنے والے 2 چینی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ نجی بینک کے ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے میں گروہ کا سرغنہ بھی شامل ہے جس نام زونگ زیامنگ بتایا جاتا ہے جبکہ گروہ کا ایک اور کارندہ زونگ زیان کان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…