سری لنکن ٹیم سمیت متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث دہشتگرد ساتھیوں سمیت ہلاک

20  مارچ‬‮  2017

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں سری لنکن ٹیم پر حملے میں ملوث دہشتگردی قاری یاسین تین سمیت سمیت ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبے پکتیکا کے علاقے بیرمل میں امریکی ڈرون نے ایک کمپاؤنڈ کو نشانہ بنا یا جس کے نتیجے میںانتہائی مطلوب دہشت گرد قاری یاسین تین ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔

قاری یاسین کے ہلاک ہونے والے ساتھیوں میں استاد اسلم ،طیب محسود اور صادق گر باز کے نام شامل ہیں ۔قاری یاسین ایف آئی اے کو مطلوب افراد میں سے تھااور اس کا تعلق لودھراں سے تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قاری یاسین فتح جنگ میں دہشت گردی کی واردات، سول لائنز راولپنڈی حملہ، آر اے بازار راولپنڈی حملہ، راولپنڈی میں سابق صدر پرحملہ، جی ایچ کیو حملہ، سری لنکن ٹیم حملہ، شجاع خانزادہ، آئی ایس آئی لاہورآفس حملہ، ملتان آئی ایس آئی آفس حملہ، میریٹ ہوٹل حملہ، داتا دربار حملہ سمیت متعدد دہشت گردی کے واقعات میں ملوث تھا۔جبکہ کالعدم دہشتگرد تنظیموں کو حملوں میں معاونت بھی فراہم کرتا رہا۔ آئی ڈی ایز اور بم بنانے سمیت مختلف کاموں کا ماہر تھا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…