پی پی رہنما شرجیل میمن رہائی کے بعد کس سے ملنے چلے گئے؟بڑی تنبییہ کر دی

19  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شرجیل میمن رہائی کے بعد سندھ ہاؤس اسلام آباد پہنچ گئے ، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور اہل خانہ سے فون پر گفتگو کی اورصورتحال سے آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نےان کی خیریت دریافت کی ۔شکیل عباسی کہتے ہیں حفاظتی ضمانت کے کاغذات دکھانے کے باوجود نیب حکام نے بالکل غیر قانونی اقدام کیا ۔انہوں نے بتایا کہ نیب نے شرجیل میمن کے کاغذات ضمانت کی مجھ سے تصدیق کر ائی ۔ تھوڑی دیر کے لیے نیب راولپنڈی دفتر گیا اور

تصدیق کی، شرجیل میمن پیر کے روز عدالت میں پیش ہوں گے ۔ادھرمعاون خصو صی وزیر اعلیٰ سندھ تیمور تالپر کہتےہیں کہ چوہدری نثار کے کسی گلو بٹ نے عدالتی احکامات کی کاپی پھاڑ کر پھینک دی۔تیمور تالپر کا کہنا تھا کہ شرجیل میمن نے کوئی مزاحمت نہیں کی ،وہ جانے کے لیے تیار تھے ،پھر بھی ایسی بد تمیزی اور بدسلوکی کی گئی جس کی بالکل توقع نہیں تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ شرجیل میمن دکھی اور صدمے میں ہیں۔بات یہاں ختم نہیں ہوئی، بات تو اب یہاں سے شروع ہو گی۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…