وزیر اعظم کا شاہانہ دورہ گوادر۔۔پورا فائیو سٹار ہوٹل کتنے لاکھ روپے روزانہ میں بک کروا لیا؟ہوشربا انکشاف

16  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ گوادر کے موقع پر کئے جانیوالے انتظامات میں انتہائی ہوشربا انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق گوادرابھی تک فری پورٹ بنا نہیں لیکن وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی کابینہ کیلئے حیران کن حکومتی شاہ خرچیاں سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کی رپورٹ کے مطابق گوادر میں وزیر اعظم نواز شریف کے

دورہ کے موقع پر پورافائیو سٹار ہوٹل ہی بک کروا لیا گیا جس کیلئے حکومتی خزانے سے 20 لاکھ روپے یومیہ ادا کئے گئے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی گوادر آمد سے ایک دن قبل ہی ہوٹل میں بکنگ بند کر دی گئی اور ہوٹل کے تمام کمروں کو بھی خالی کروا لیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی پوری کابینہ نے دو روز کیلئے بک فائیو سٹار مہنگے ترین پی سی ہوٹل میں قیام کیا۔

PRIME MINISTER MUHAMMAD NAWAZ SHARIF BEING RECEIVED BY GOVERNOR BALOCHISTAN MUHAMMAD KHAN ACHAKZAI AND CHIEF MINISTER BALOCHISTAN NAWAB SANAULLAH KHAN ZEHRI UPON ARRIVAL AT PASNI AIRPORT ON 15TH MARCH, 2017.

5_1427089261

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…