پیپلزپارٹی کے اہم رہنما قتل،8افراد کیخلاف قتل کامقدمہ درج کرلیاگیا

13  مارچ‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) تھانہ مناواں میں آٹھ افرادکیخلاف پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر بابر سہیل بٹ کے قتل کامقدمہ درج‘پولیس نے درخواست سے ایس ایچ او کانام خود ہی نکال دیا جبکہ وزیر اعلی کی جانب سے کیس کی تفتیش کیلئے پولیس کے سنےئر افسران پر مشتمل ٹیم بھی تشکیل دی گئی۔تفصیلات کے مطابق مقدمے میں سہیل شوکت بٹ،عاطف بٹ،عرفان جٹ ودیگرافرادنامزدہیں پولیس کے مطابق مقدمہ بابرسہیل بٹ کے بھائی قیصر بٹ کی

مدعیت میں درج کیا ہے ،مقدمے میں قتل سمیت دیگرسنگین دفعات شامل ہیں جبکہ قصیر بٹ نے اس مقدمے کوتسلیم کر نے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے خود ہی ہماری درخواست کے باوجود اپنے ایس ایچ او کا نام مقدمے سے نکال دیا ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ ہم نے جن جن لوگوں کے خلاف مقدمہ کے درخواست دی ہے ان تمام کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے ۔ جبکہ وزیراعلی نے قاتلوں کوجلد گرفتارکرنے کاحکم جاری کیاہے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…