کس سیاسی جماعت کے 29 اراکین اسمبلی کس دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں؟

13  مارچ‬‮  2017

وزیر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف وزیر آباد کے ضلعی صدر محمد احمد چٹھہ نے کہا ہےکہ پانامہ لیکس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے اور کسی بھی وقت سنایا جا سکتا ہے۔ پانامہ لیکس کے فیصلے سے ملک کی نئی سیاسی تاریخ رقم ہو گی۔محمد احمد چٹھہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے 29 اراکین اسمبلی سے تحریک انصاف میں شمولیت پر بات چیت مکمل ہو چکی ہے اور ان 29 اراکین نے اس بات کا عندیہ دیا ہے کہ

وہ جلد تحریک انصاف میں شامل ہو جائیں گے۔ ان 29 اراکین کو پانامہ کیس کے فیصلے کا انتظار ہے۔ محمد احمد چٹھہ نے کہا کہ پانامہ لیکس کا فیصلہ ملکی سیاست میں شدید بھونچال لے آئے گا۔ اگلے الیکشن کیلئے تحریک انصاف نے بھرپور تیاری کی ہے اور تحریک انصاف نے آمدہ الیکشن لازمی جیتنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل پر نظر رکھیں اور کسی جھوٹے اور بے بنیاد پراپیگنڈے سے متاثر نہ ہوں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…