سپریم کورٹ کی 17 شرائط پر مبنی موٹر سائیکل رکشہ کا ماڈل تیار

12  مارچ‬‮  2017

کراچی (آئی این پی )سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی 17 شرائط پر مبنی موٹرسائیکل رکشے کا ماڈل تیار کرلیا گیا۔ چنگچی رکشے کے لئے 100 سی سی موٹرسائیکل، 4 سواریوں کی گنجائش، آگے اور پیچھے سیفٹی گارڈز لازمی قرار دیئے گئے ہیں۔ جبکہ فرنٹ اور سائیڈ پر شیشے لگانا بھی

لازمی ہوگا۔ نئے موٹرسائیکل رکشوں کو موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے فٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ موٹرسائیکل رکشے کا قانون بنا کر اسے ’لا بک‘ میں بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ صدر موٹرسائیکل رکشہ ایسوسی ایشن عاطف رضا کا کہنا ہے کہ روٹس کی منظوری کے بعد  رکشوں کو مقررہ روٹس پر چلانے کی اجازت ہوگی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…