بڑے عرب ملک نے ایسے کام کیلئے پاک فوج سے مدد طلب کر لی کہ آپ بھی افواج پاکستان پر فخر کریں گے

8  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  پاک فوج کی جانب سے لاہور میں پی ایس ایل فائنل میچ میں سکیورٹی انتظامات کو دنیا بھر میں سراہا گیاجس کا ثبوت اب قطرکی اس درخواست سے ثابت ہو رہا ہے جس میں قطر نے 2022میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی سکیورٹی تیاریوں کے حوالے سے پاک فوج سے مدد مانگ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران قطری وزیراعظم شیخ عبداللہ الثانی نے کہا کہ پاکستان ایک قابل اعتماد دوست ہے اور سکیورٹی کے شعبے میں

پاک فوج کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق قطری وزیراعظم نے گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فٹ بال ورلڈکپ کی تیاریوں، سائبر سیکیورٹی اور دفاعی پیداوار میں بھی تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیاہے۔شیخ عبداللہ الثانی نے کہا کہ قطری عوام پاکستانی عوام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور قطر پاکستان کو ہر سطح پر خصوصی اہمیت دیتا ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطری وزیراعظم کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…