’’پاکستان بنے گا دبئی ‘‘ چین نے پاکستان کیلئے کیا شاندار اعلان کر دیا ؟ عوام کیلئے خوشی کی خبر

4  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کمپنیاں صوبہ خیبرپختونخوا میںبھاری سرمایہ کاری کریں گی،مختلف منصوبوں پر 20ارب ڈالر لاگت آئے گی، معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی کمپنیاں پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں 20ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی اس حوالے سے پشاور میں معاہدہ طے پا گیاہے۔معاہدے کے تحت چینی کمپنیاں

خیبرپختونخوا میں تیل صاف کرنے کے کارخانے کی تعمیر، چشمہ لفٹ ایریگیشن سکیم، پن بجلی منصوبے اور صوابی ، ڈی آئی خان ہوائی اڈوں کی تعمیر، چترال ، ڈی آئی خان موٹر وے ، ریلوے لائن، آپٹیکل فائبر ، پاور ٹرانسمیشن لائن ، سستے گھر، پشاور سرکلر ریلوےاور کوہاٹ انڈس ہائی وے پر سرنگ کی تعمیر کا کام مکمل کریں گی ۔معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کو سی پیک سے بہت فائدہ ہو گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…