شیخ رشید نے پی ایس ایل کیلئے دو مزید ٹکٹ خرید لئے۔۔ٹکٹ کس لئے اور کیوں خریدے؟وجہ سامنے آگئی

3  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی لیڈر کا عوامی فیصلہ، قذافی سٹیڈیم کی فرشی سیٹس پر عام عوام کے درمیان پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے فیصلے کے بعد اب لاہور تک کا سفر بھی عوامی ہو گا۔تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان سپر لیگ کے لاہورقذافی سٹیڈیم میں ہونے والے فائنل میچ کیلئے

راولپنڈی سے لاہور جانے کیلئے ریل کارکاایک ٹکٹ حاصل کر لیا ہے۔ شیخ رشید نے فائنل میچ دیکھنےکیلئے راولپنڈی سے بذریعہ ٹرین لاہور پہنچنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرین میں سفر میچ دیکھنے کی سرگرمی کو عوامی رنگ دینے کیلئے کیا گیا ہے جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے عوامی سفر میں رخنہ اندازی اور رکاوٹ پیدا کرنے کی صورت میں متبادل انتظام کے طور پر عوامی لیڈر نے جہاز کا بھی ایک ٹکٹ خرید رکھا ہے اور ہر حال میں عوامی رنگ میں لاہور پہنچ کر پاکستان سپر لیگ کا فائنل عوام کے درمیان رہ کر دیکھنے کیلئے پر عزم ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…