پاکستان کے اہم شہر میں شراب سے بھرا ٹرک سڑک پرالٹ گیا ،عوام کی موجیں ہوگئیں،جتنی بوتلیں ہاتھ لگیں لے اڑے

24  فروری‬‮  2017

حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد کے قریب شراب سے بھرا ٹرک مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا کر الٹ گیا جس کے باعث ٹرک میں موجود 6ہزار سے زائد شراب کی بوتلیں ٹوٹ کر ضائع ہو گئیں۔پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔حافظ آباد کے قریب گوجرانوالہ روڑ پر شراب سے بھرا ٹرک مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا کر الٹ گیا

جس کے باعث ٹرک میں موجود شراب کی چھ ہزار سے زائد بوتلیں ٹوٹ کر ضائع ہو گئیں اور سڑک پر شراب بکھر گئی ،،،پھر کیا جس کے ہاتھ جتنی بوتلیں لگی وہ لے اڑا۔پولیس ذرائع کے مطابق شراب سے بھرا ٹرک راولپنڈی سے فیصل آباد جا رہا تھا جہاں یہ شراب مختلف ہوٹلوں کو سپلائی کی جانا تھی تاہم اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…