نیا وزیراعظم کون ہوگا؟مشاورت مکمل

24  فروری‬‮  2017

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق میں حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پانامالیکس کیس کے متوقع عدالتی فیصلے کے پیش نظرکسی بھی ممکنہ حالات سے نمٹنے کےلئے مشاورت مکمل کرلی ہے ۔سپریم کورٹ کی طرف سے پانامالیکس کیس کافیصلہ وزیراعظم نوازشریف کےخلاف اورنااہلی کی صورت میں مسلم لیگ (ن) فوری طورنئے الیکشن کااعلان کرنے کی بجائے ’’نیاوزیراعظم ‘‘نامزد کردے گی ۔واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) نے یہ فیصلہ اس لئے کیاہے

کیونکہ ملک میں نئی مردم شماری کاآغازہونے جارہاہے اوراس مردم شماری کے د وران نئے الیکشن کاانعقادناممکن ہے ۔مسلم لیگ (ن) کے انتہائی معتبرذرائع کے مطابق اگرپانامالیکس کیس میں سپریم کورٹ نے ممکنہ طورپروزیراعظم نوازشریف کونااہل قراردیاتوعام انتخابات کااعلان کرنے کے بجائے پارٹی کے کسی بھی سینئررکن قومی اسمبلی کووزیراعظم کے عہدے کےلئے نامزدکردیاجائے گااورکسی بھی ممکنہ سیاسی بحران سے بچنے کےلئے جلدسے جلد نئی حکومت تشکیل دے دی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق متوقع نئے وزیراعظم اسحاق ڈار،خواجہ آصف یا چوہدری نثار ہوسکتے ہیں

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…