پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا۔۔افغان دہشتگرد کتنی بڑی تعداد میں بم منتقل کرتے ہوئے کہاں سے پکڑا گیا؟

24  فروری‬‮  2017

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے رنگ روڈ سے افغان دہشتگردوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی اہلکاروں نے بتایا ہے کہ افغانستان سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد

نعمت اللہ رنگ روڈ سے پشاور بڑی تعداد اور مقدار میں بم ، دھماکہ خیز مواد منتقل کر رہا تھا۔ دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے اور وہ افغانستان کا رہائشی ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد نعمت اللہ نے اقرار کیا ہے کہ وہ پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…