آپریشن ’’ردالفساد‘‘ کی بڑی کامیابی،دہشتگرد کس معروف یونیورسٹی کی گاڑی کونشانہ بناناچاہتے تھے ؟دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام

23  فروری‬‮  2017

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی اداروں اورایف سی نے آپریشن ردالفساد کے تحت بروقت اوربڑی کارروائی کرکے بلوچستان کے علاقے کلی شاہ کاریزمیں 23بارودی سرنگیں برآمد کرلی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایس پی آر نے بتایاکہ سکیورٹی فورسزنے آپریشن کالعدم تحریک طالبان اور جماعت الاحرارکے وہاب زحبیل

گروپ کی اطلاع پرکیاجبکہ اس آپریشن میں 23بارودی سرنگیں برآمد کرلی گئی ہیں ۔دہشتگرد یہ بارودی سرنگیں سکیورٹی اداروں کی گاڑیوں اورلورالائی یونیورسٹی کونشانہ بنانےکےلئے استعمال کرسکتے تھے لیکن دہشتگردی کایہ خطرناک ترین منصوبہ بروقت ناکام بنادیاگیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…