’’اناللہ واناالیہ راجعون‘‘ پاکستان مسلم لیگ پر دکھوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے ۔۔ مرکزی رہنما خالق حقیقی سے جا ملے

19  فروری‬‮  2017

بشام ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صوبائی جنرل سیکرٹری سینئرسیاستدان ڈاکٹر عبدالراج شاہین ایک ہفتے کی علالت کے بعد خالق جا ملے۔ مرحوم بلیڈنگ کی بیماری میں مبتلا تھے اور تحصیل ہیڈ کوارٹر پورن میں زیر علاج تھے اور گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ مرحوم کا شمار شانگلہ کے سینئر سیاستدانوں میں ہوتاتھا۔اور پی ایم ایل (ق)

سے پہلے مسلم لیگ (ن) میں تھے۔موصوف کی نماز جنازہ آبائی گاؤں سنیلہ پورن میں ادا کردیاگئی ہے۔جہاں پر سپیشل اسسٹنٹ ٹو چیف منسٹر حاجی عبدالمنعیم ، ضلعی امیر جے یوآئی مولانا راحت حسین کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ عبدالراج شاہین سیاست سے پہلے بحیثیت ایک ڈاکٹر ہیلتھ محکمہ میں ڈیوٹی انجام دے رہے تھے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ متوفی نے دو بیواؤں کے علاوہ سات بچے سوگواران میں چھوڑے ہیں۔جن میں پانچ لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…