’’سیاست انسانی خون سے بالاتر ‘‘ وطن واپسی کے بعد سابق آصف علی زرداری سانحہ سیہون کے متاثرین سے ملاقات کرنے کی بجائے کہاں پہنچ گئے ؟ 

19  فروری‬‮  2017

کراچی (مانیٹرنگ گ ڈیسک) یادش بخیر کہ گشتہ دنوں معروف روحانی مرکز سیہون شریف میں خوفناک بم دھماکہ ہو اجہاں 100کے قریب افراد شہید اور 150سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔ سندھ کی تاریخ کا انتہائی انتہائی خوفناک حادثہ تھا جہاں اس قدر بڑی تعداد میں شہادتیں ہوئیں ۔ افسوسناک امر یہ تھا کہ سانحے کے متاثرین کیلئے سندھ حکومت تو کچھ خاص

ایکٹو نہ ہو سکی تاہم پاک آرمی نے انتظام خوب سنبھالا اور متاثرین کی حتی الامکان مدد کی ۔ مراد علی شاہ بولے ہمارے پاس رات میں کام کرنے والے ہیلی کاپٹر نہیں ہے اس لئے متاثرین کی مدد داد رسی کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے اور سابق آصف علی زرداری جو اسی وقت پاکستان پہنچے تھے ان کا استقبال کرنے چل پڑے ۔ اور تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے جناح اسپتال میں پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹر عاصم حسین کی عیادت کی ہے۔ اس موقع پر آصف علی زرداری اور ڈاکٹر عاصم حسین کے درمیان ون ٹو ون ملاقات ہوئی جو ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میںسیاسی صورت حال اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آصف علی زرداری نے ڈاکٹر عاصم حسین کی خیریت دریافت کی جبکہ وہ ابھی تک سانحہ متاثرین کی تعزیت کو نہیں پہنچے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…