کیمسٹوں کی ہڑتال میں دراڑپڑگئی

15  فروری‬‮  2017

سرگودھا /لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کیمسٹوں کی ہڑتال میں دراڑپڑگئی ہے اوراب میڈیکل سٹوروں کے مالکان نے ہڑتال کے موقع پرعوام کولوٹنے کانیاراستہ نکال لیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ہڑتال ہونے کے باوجود مختلف میڈیکل سٹورز مالکان نے چوری‘ چھپے مہنگے داموں ادویات کی فروخت شروع کردی ہے ۔ذرائع کے

مطابق ان میڈیکل سٹورزمالکان نے مہنگی دوائیں فروخت کرنے کایہ بہانہ بنایاہے کہ وہ تو بعض انسانوں کی زندگیاں بچانے کیلئے ادویات فروخت کی گئیں تاکہ ہماری وجہ سے کسی انسانی زندگی کا ضیاع نہ ہو ۔ان کاکہناہے کہ ہڑتال مزید کتنے روز تک جاری رہے گی ؟ہم اس کے بارے میں سوچ کرپریشان ہورہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…