پیپلزپارٹی کے اہم رہنماء کو گرفتارکرنے کا حکم

14  فروری‬‮  2017

کراچی(آئی این پی)قومی احتساب عدالت نے 5 ارب روپے سے ذائد کرپشن میں ملوث سابق صوبائی وزیر اطلاعات پیپلزپارٹی کے رہنماء شرجیل انعام میمن نے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کردئیے،جبکہ شرجیل میمن کو اشتہاری قرار کا حکم بھی برقرار رکھا گیا ہے،منگل کو سماعت کے موقع پر عدالتر نے سابق سیکریٹری انفارمیشن ڈاکٹر ذوالفقار شلوانی ،سابق ڈائریکٹر

انفارمیشن یوسف کابورو ،سارنگ لطیف،الطاف میمن سمیت دیگر ملزمان کے ریفرنس کی سماعت 18 فروری تک ملتوی کردی،دوسری جانب ملزم شرجیل انعام میمن کے وکیل نے وارنٹ گرفتاری اور اشتہاری قرار دئیے جانے کے خلاف درخواست بھی دائر کردی ہے،جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت عالیہ سندھ کا فیصلہ آنے تک ملزم کے خلاف کارروائی روک دی جائے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…