چین نے سی پیک کی سیکورٹی کیلئے دو خطرناک ہتھیار پاکستان کے حوالے کردیئے

14  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی )بائیو یاؤپنگ کی قیادت میں چینی بحری بیڑے کے 24ویں ڈویژن نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا جو کہ دفاع کے شعبے میں ملک کی بڑھتی ہوئی مہارت اور صلاحیت کا آئنہ دار ہے،اس ڈویژن میں گائیڈیڈمیزائل تباہ کن جہاز ہار بن گائیڈیڈ میزائل،جنگی جہاز ہنڈانگ اور جامع سپلائی شپ ڈوم پنگ ہو شامل ہیں۔پاکستان میں چین کے سفارتخانے نے سمندر پار چینیوں کے ساتھ چین کی امداد سے چلنے والے اداوں اور

پاکستانی بحریہ کے نمائندوں سمیت تمام نے کراچی آمد پر چینی بیڑے کا خیرمقدم کیا۔چینی میڈیا نے ماہرین کے حوالے سے کہا کہ بحری مشق سے بحری دہشتگردی قزاقی اور اسمگلنگ کے خطرات کے خلاف موثر حکمت عملی مرتب کرنے میں مدد ملے گی،امن 2017جو کہ پاکستان کے سمندری علاقے میں کسی ایک پلیٹ فارم پر مشرق اور مغرب کی بحری فوجیوں کے اجتماع کی علامت ہے سے شرکاء ممالک کو ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے میں مدد ملے گی،پاکستانی بحریہ نے جدید ٹیکنالوجی گوادر سے مشرق وسطیٰ اور افریقی علاقے کیلئے سی پیک کے تحت بحری تجارت کیلئے بہتر سیکیورٹی اقدامات کیے ہیں،حال ہی میں چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے سمندری راستے کے ساتھ مشترکہ سکیورٹی کیلئے پاکستان کی بحریہ کو ہنگول اور باسول دو جہاز حوالے کیے ہیں،جہازوں کی وصولی کے بعد وائس ایڈمرل حسینی نے کہا یہ دونوں چینی جہاز پاکستانی بحریہ کا حصہ بن گئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ان جہازوں کی شمولیت سے پاکستانی بحریہ مضبوط تر ہوجائے گی.پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے سمندری راستے کے ساتھ مشترکہ سکیورٹی کیلئے پاکستان کی بحریہ کو ہنگول اور باسول دو جہاز حوالے کیے ہیں،جہازوں کی وصولی کے بعد وائس ایڈمرل حسینی نے کہا یہ دونوں چینی جہاز پاکستانی بحریہ کا حصہ بن گئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ان جہازوں کی شمولیت سے پاکستانی بحریہ مضبوط تر ہوجائے گی

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…