پاکستانیوں کے وارے نیارے۔۔زمین سونا اگلنے لگی کتنی بڑی مقدارمیں تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہو گیا؟

14  فروری‬‮  2017

لاہور(آن لائن) پاکستان آئل فیلڈز نے ٹل کے مقام پر تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔پاکستان آئل فیلڈز کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے خیبرپختونخوا کے ڈسٹرک کوہاٹ میں ٹل کے مقام پر تیل وگیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 195 بیرل تیل

جبکہ 5 اعشاریہ 6 ایم ایم سی ایف ڈی گیس نکل رہی ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے جہاں تیل و گیس درآمد کی جاری ہے وہاں اس قسم کی دریافت سے تیل وگیس کی طلب کو پورا کرنے میں کچھ مدد ضرور ملے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…