بنوں میں دہشت گردوں کا حملہ ،حملہ آوروں کے پاس کتنے کلو بارودی مواد تھا ؟

7  فروری‬‮  2017

بنوں (آئی این پی)بنوں میں تھانا منڈان کے گیٹ پرنامعلوم حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرادی۔ دھماکے سے عمارت کو نقصان پہنچا اور دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جوابی کارروائی میں حملہ آور ماراگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانا منڈان کے دروازے سے نامعلوم خودکش حملہ آور نے بارود سے بھر ی سوزوکی وین پولیس اسٹیشن سے ٹکرادی۔ حملے میں پولیس اسٹیشن کی

 

عمارت کو جزوی طورپر نقصان پہنچا اور دو پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ڈی پی او فضل حمید کے مطابق پولیس کی فوری کارروائی میں حملہ آور ماراگیا، جس کی عمر تقریباً 20سال تھی اوردھماکے میں دوسو بیس کلو بارودی مواد استعمال کیاگیا۔ حملے کے بعد علاقے میں سر چ آپریشن شروع کردیاگیاہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…