ہمارے سفارتکارکاقتل دہشت گردی نہیں ہے بلکہ اس کی وجہ ۔۔! افغان سفیر نے اہم اعلان کردیا

6  فروری‬‮  2017

اسلام آباد ( آئی این پی ) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے افغان سفیر حضرت عمر ذخیلوال سے قونصل خانے میں گارڈ کی فائرنگ سے افغان تھرڈسیکرٹری محمد ذکی عبدو کی ہلاکت کے واقعے پر افغان حکومت سے تعزیت کی ۔ پیر کو سیکرٹری خارجہ نے افغان سفیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔

سیکرٹری خارجہ نے افغان سفیر سے تھرڈ سیکرٹری محمد ذکی کی ہلاکت پر افغان حکومت سے تعزیت کی اور معاملے کی تحقیقات میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ افغان سفیر نے کہا کہ قونصل خانے میں گارڈ کی فائرنگ دہشتگردی نہیں ہے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ محمد ذکی عبدو ایک افغان سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے قتل ہوئے اور یہ واقعہ افغان قونصلیٹ جنرل کی لابی میں پیش آیا ۔ پولیس انتظامیہ نے مزید جانی نقصان سے بچنے کے لئے فوری مداخلت کی ۔ افغان سفیر نے کہا کہ افغان گارڈ کی فائرنگ سے تھرڈ سیکرٹری کی ہلاکت ذاتی دشمنی کا معاملہ معلوم ہوتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…