نیا ریکارڈ قائم،پاکستان کے اہم خطے میں اتنی برف باری کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

5  فروری‬‮  2017

سکردو (آئی این پی )باشہ ویلی میں برف باری نے آفت ڈھا دی،سات فٹ برف سے زائد پڑنے والی برف نے لوگوں کو محصور کر دیا،15ہزار سے زائد آبادی کا زمینی رابطہ منقطع ، تفصیلات کے مطابق ضلع شگر باشہ ویلی میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے اور تاحال 7فٹ برف پڑ چکی ہے

مسلسل برف باری کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہو گئے ہیں ۔باشہ ویلی سے 45کلو میٹر برفانی راستے کو عبور کر کے پیدل سکردو پہنچنے والے شخص نے سلام کو بتایا کہ اتنی بھاری مقدار میں پڑنے والی برف باری سے ہر چیز اپنی جگہ جام ہو گئی ہے اور لوگ ایک گھر سے دوسرے گھر تک نہیں پہنچ پارہے ہیں۔ جبکہ سڑکیں بند ہونے سے 45کلو میٹر پیدل چل کر یہاں پہنچا ہوں انہوں نے کہا کہ برف باری کا سلسلہ جاری ہے اور تقریباً15ہزار کی آبادی کا سکردو سے رابطہ منقطع ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…